Online Retotalling

process is Closed!

Last Date of SSC apply was (2025-01-10)
Last Date of HSSC apply was (2024-10-12)

ضروری ہدایات براۓ آن لائن ریٹوٹلنگ (Re-Totalling)

  1. اپنا رولنمبر، تاریخ پیدائش/ رجسٹریشن نمبر ڈی ایم سی (DMC) کیمطابق متعلقہ خانوں میں درج کریں-
  2. موبائل نمبردیتے وقت تسلی کرلیں کہ نمبر اپنے اصل نیٹ ورک پہ ہو (یعنی بغیرMNP والا جسکا نیٹ ورک تبدیل نہ ہوں) ورنہ SMS کی موصولی میں دشواری پیش آسکتی ہے-
  3. سب سے آخر میں Apply بٹن پر کلک کریں جس کے بعد آپکو مضامین کا لسٹ نظر آئیگا-
  4. لسٹ میں سے ان مضامین کا انتخاب کریں جن کی ریٹوٹلنگ کروانی ہوں- آخر میں CONFIRM بٹن پر کلک کریں-
  5. درخواست جمع ہوتے ہی آپکوکمپیوٹرائزڈ بینک رسید کا بٹن نظر آئیگا اور ساتھ ہی ایک تصدیقی SMS کے زریعے آپکو بینک رسید نمبر اور درخواست کی TRACKING ID موصول ہوگی -
  6. کمپیوٹرائزڈ بینک رسید پرنٹ کرکے کسی بھی قریبی ABL بینک برانچ میں جمع کروائیں - پرانا/ مینوئل بینک رسید قابل قبول نہیں- رسید کی ادائیگی کے بغیر درخواست پر عمل درآمد نہیں ہوگا-
  7. پہلے سے جمع شدہ درخواست کی تفصیلات جاننے یا مزید مضامین کی ریٹوٹلنگ کیلئے TRACK APPLICATION بٹن پر کلک کریں-
  SSC HSSC
Re-Totalling Fee (Per paper) 700/- 1400/-